Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

بال مبارک کی سنتیں
26th February, 2021

Click for English
Download Audio

Comments

منٰی میں بال کٹوا کر دیا جب حکم آقا نے
ابو طلحہ نے پھر بانٹے میرے سرکار کے گیسو

زیارت گیسوؤں کی ہے نبی کی دید کا حصہ
وہ ہیں خوشبخت جو دیکھیں میرے سرکار کے گیسو

میرے رب کو بھی ہیں پیارے میرے سرکار کے گیسو
عروجِ حسن سے آگے میرے سرکار کے گیسو
27th Feb, 2021
الله اكبر سبحان الله ماشاء الله
27th Feb, 2021
26-02-21
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم، اما بعد

حضرت انسؓ روایت فرماتے ہیں کہ منٰی میں قربانی کے بعد آپ ﷺ نے حلق فرمایا پھر ان بالوں کو ابو طلحہ انصاریؓ کو عطا فرمائے اور فرمایا ان بالوں کو تقسیم کر دو۔ بخاری و مسلم
It has been narrated by Hadhrat Anas radhiallah anhu that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam shaved his head in Mina after Qurbani, then he gave those hairs to Abu Talha Ansari radhiallah anhu and said to him, “Distribute these hairs.” (Bukhari & Muslim)

حضرت علیؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ اپنا موئے مبارک ہاتھ میں لیے ہوئے فرما رہے تھے: جس نے میرے ایک بال مبارک کو بھی تکلیف دی اس پر جنت حرام ہے۔ کنز العمال
Hadhrat Ali radhiallah anhu relates that once the Prophet sallallahu alayhi wa sallam was holding his blessed hair in his hand and saying, “Jannah is haraam upon any person who causes harm to even one of my hair.” (Kanz-ul-‘Amaal)

حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک آپ ﷺ کا ایک موئے مبارک بھی ہونا تمام دنیا اور اس کے ساز و سامان سے زیادہ محبوب ہے۔ مواحب الدنیا
Hadhrat Anas radhiallah anhu stated, “To possess even one hair of the Prophet sallallahu alayhi wa sallam is more beloved to me than this whole world and all the fortunes and riches that it contains.” (Mawaahib-ud-Dunya)

اللہ سبحانہ و تعالٰی ہمیں اپنے حبیبﷺ کی سنت شریفہ پہ عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین
I pray to Allah subhana wa ta’ala to grant us the taufeeq to have amal upon the blessed Sunnah of His Habeeb sallallahu alayhi wa sallam. Ameen.
26th Feb, 2021
margin-right:-5px