Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

بال مبارک کی سنتیں
1 minutes
22nd February, 2021

Click for English
Download Audio

Comments

22-02-21
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم، اما بعد

حضور پر نور ﷺ بالوں میں کثرت سے کنگھی کیا کرتے تھے اور آپ جس کے بال پراگندہ اور بکھرے ہوئے دیکھتے تو کراہت فرماتے تھے۔ مدارج النبوت
Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa sallam would frequently comb his hair, and disliked to see anyone with messy and dishevelled hair. (Madaarij-un-Nabuwwat)

ایک اور روایت میں ہے کہ آپ ﷺ ایک روز ناغہ کرکے کنگھی کیا کرتے تھے۔ نشر الطیب
In another narration it is stated that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam would comb on alternate days. (Nashr-ut-Tayyib)

ایک اور روایت حضرت حمید بن عبد الرحمٰن سے مروی ہے کہ گاہے گاہے کنگھی کیا کرتے تھے۔ شمائل ترمذی
Another narration is related by Hameed bin Abd-ur-Rahmaan that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam would occasionally comb his hair. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)

آنحضرت ﷺ کی عادت مبارک تھی کہ آپ سر کے بالوں میں اور داڑھی مبارک میں کنگھا کیا کرتے تھے۔ زاد المعاد
It was the blessed habit of the Prophet sallallahu alayhi wa sallam to comb his hair and blessed beard. (Zaad-ul-Ma’aad)

اللہ سبحانہ و تعالٰی نبی پاک ﷺ کی پیاری پیاری سنتوں پر ہمیں عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔
I pray to Allah subhana wa ta’ala to give us the taufeeq to have amal upon the beautiful Sunnahs of the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam. Ameen.
22nd Feb, 2021
margin-right:-5px