15-02-21
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم، اما بعد
حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ کے بال مبارک نہ بالکل پیچیدہ تھے نہ بالکل کھلے ہوئے تھے بلکہ تھوڑی سی پیچیدگی اور گھنگریالہ پن ان میں تھا اور ان کی لمبائی کانوں کی لو تک پہنچتی تھی۔ شمائل ترمذی
Hadhrat Anas radhiallah anhu narrates that the blessed hair of the Prophet sallallahu alayhi wa sallam was neither very intertwined nor completely straight. In fact it was a little bit curly and its length would reach the earlobes. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)
ام ھانیؓ فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ ہجرت کے بعد ایک بدا مکہ تشریف لائے تو بال مبارک چار حصے مینڈیوں کے طور پر ہو رہے تھے۔ شمائل ترمذی
Umm Haani radhiallah anha relates that on returning to Makkah after Hijrah the Prophet sallallahu alayhi wa sallam arrived in Makkah and had four braids of hair. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)
حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ کے بال مبارک نصف کانوں تک ہوتے تھے۔ شمائل ترمذی
Hadhrat Anas radhiallah anhu narrates that the blessed hair of Prophet sallallahu alayhi wa sallam would reach half-way down the ears. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)