Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

سرمہ شریف کی سنتیں
30th January, 2021

Click for English
Download Audio

Comments

30-01-21
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم، اما بعد

حضرت جابرؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا اثمد کا سرمہ ضرور ڈالا کرو وہ نگاہ کو روشن بھی کرتا ہے اور پلکوں کو بھی خوب اگاتا ہے۔ شمائل ترمذی
Hadhrat Jaabir radhiallah anhu relates that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam said that a person should certainly wear the Ithmid (antimony) Surmah for it improves vision and aids the growth of eyelashes. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)

عمران بن ابی انسؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنی داہنی آنکھ مبارک میں تین مرتبہ سرمہ لگاتے تھے اور بائیں میں دو مرتبہ لگاتے تھے۔ ابن سعد
It has been narrated by Imran bin Abi Anas radhiallah anhu that Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa sallam would apply surmah three times in his right eye and twice in his left eye. (Ibn-e-Sa’ad)

اللہ سبحانہ و تعالٰی نبی کریم ﷺ کی یہ عظیم سنت جو ہے اس پر بھی ہمیں عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے اور اسی طرح ہر رات کو ہم آنکھوں میں سرمہ لگا کر سوئیں اور نبی کریم ﷺ کی اس سنت کو بھی زندہ کریں۔ آمین
I pray that Allah subhana wa ta’ala grants us the taufeeq to have amal upon this great Sunnah of the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam. And to revive this Sunnah by applying Surmah in our eyes each night before going to sleep. Ameen
30th Jan, 2021
margin-right:-5px