Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

انگوٹھی شریف کی سنتیں
16th January, 2021

Click for English
Download Audio

Comments

16-01-21
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم

حماد بن سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے عبد الرحمٰن بن ابی رافع کو داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنے دیکھا۔ میں نے اُن سے اس کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا میں نے عبد اللہ بن جعفر ؓکو داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنے دیکھا ہے اور وہ یہ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔ شمائل ترمذی
Hammad bin Salamah states, “I saw Abdu-ur-Rahman bin Abi Rafi’ wearing a ring on his right hand so I asked him the reason for this. He replied, ‘I have seen Abdullah bin Ja’far radhiallah anhu wearing a ring on his right hand, who also said that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam would wear the ring on his right hand.’” (Shamaa’il-e-Tirmidhi)

عبد اللہ بن جعفرؓ سے دوسرے طریقے سے بھی نقل کیا گیا ہے کہ آپ ﷺ داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔ شمائل ترمذی
Abdullah bin Ja’far radhiallah anhu has also narrated that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam would wear the ring on his right hand. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)

جابر بن عبد اللہؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ شمائل ترمذی
Jabir bin Abdullah radhiallah anhu states that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam would wear the ring on his right hand. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)

اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب کو نبی کریم ﷺ کے طریقے پہ چلنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
I pray to Allah subhana wa ta’ala to grant us all the taufeeq to follow the way of the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam.
16th Jan, 2021
margin-right:-5px