Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

نعلین شریف کی سنتیں
30th December, 2020

Click for English
Download Audio

Comments


مقام ہو گا کیا حضرتؐ کی نعل اعلیٰ کا
جو کر کے آئی ہے سیر عرشِ بالا کا
آصفؔ

ذکر جو چھیڑا کسی نے آپ کی نعلین کا
چھپ گیا ہے دل میں نقش اب آپ کی نعلین کا
آصفؔ​​​​

سبحان اللہ ❤
31st Dec, 2020
30-12-20
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم ، اما بعد

نعلین شریف کی سنتیں
The Sunnahs of the Blessed Na’layn

مقام ہو گا کیا حضرتؐ کی نعل اعلیٰ کا
جو کر کے آئی ہے سیر عرشِ بالا کا
آصفؔ​​​​
Who can know the status of the Blessed na’l (shoe) of the Prophet ﷺ
That which returned from visiting the heights of the Arsh
​​​​​​​(Hadhrat Asif Hussain Farooqui D.B.)

ذکر جو چھیڑا کسی نے آپ کی نعلین کا
دل میں میرے چھپ گیا ہے نقش اب نعلین کا
آصفؔ​​​​​
Someone made a mention of the Na’layn of Prophet ﷺ
And now the image of the Na’layn has been stamped upon my heart
​​​​​​​(Hadhrat Asif Hussain Farooqui D.B.)

حضرت قتادہؓ کہتے ہیں میں نے حضرت انسؓ سے دریافت کیا کہ آپﷺ کےنعلین شریف کیسے تھے تو انہوں نے فرمایا کہ ہر ایک جوتے میں تسمے تھے۔ شمائل ترمذی
Hadhrat Qatadah radhiallah anhu narrates, “I enquired from Hadhrat Anas radhiallah anhu the description of the Na’layn of the Prophet sallallahu alayhi wa sallam who told me that each shoe had laces. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)

ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس ﷺ کی نعلین شریف کےتسمے دوہرے تھے۔ شمائل ترمذی
Ibn Abbas radhiallah anhu narrates that the laces in the blessed Na’layn of Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa sallam were in pairs. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)

ابو ہریرہؓ بھی نقل فرماتے ہیں کہ حضور اقدس ﷺ کی نعلین شریف کےدو تسمے تھے۔ شمائل ترمذی
Abu Hurayrah radhiallah anhu also relates that there were two laces in the blessed Na’layn of Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa sallam. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)

اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں نبی پاکﷺ کی نعلین کے صدقے سے آپ ﷺ کی بہت ہی پیاری پیاری سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے اور ہمیں سچے عاشقِ رسول ﷺ بنائے۔
I pray that through the blessings of the Na’layn of the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam, Allah subhana wa ta’ala grants us the taufeeq to have amal upon the beautiful Sunnahs of the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam and make us into true lovers of Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa sallam.
30th Dec, 2020
margin-right:-5px