Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

پاجامہ شریف
6th December, 2020

Click for English
Download Audio

Comments

06-12-20
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم
آپ ﷺ نے مردوں کو تاکید کی کہ پاجامہ پہنیں اس میں پردہ زیادہ ہے۔ حدیث۔
عورتوں کے لیے بھی تاکید فرمائی ہے کہ پاجامہ پہنیں۔ اپنی امت میں پاجامہ پہننے والی عورتوں کے لیے مغفرت کی دعا فرمائی ۔ترمذی۔
علماء نے اس حدیث پر وضاحت کی ہے کہ شلوار بھی پاجامہ کی قسم ہے اور اسی زمرے میں آتی ہے۔ تو عورتوں کو بھی تاکید فرمائی ہے کیونکہ اس میں زیادہ پردہ ہے ۔
نبی کریم ﷺ نے مردوں کو بھی تاکید فرمائی کہ پاجامہ پہنیں جس میں شلوار بھی ہو سکتی ہے۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نبی کریم ﷺ کی سنتوں پہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
7th Dec, 2020
Masha’Allah, amazing to know this, Jazaak’Allah khair for sharing.
6th Dec, 2020
margin-right:-5px