Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

جاگنے کی سنتیں
2 minutes
31st August, 2021

Click for English
Download Audio

Comments

31-08-21

نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم ، اما بعد

جاگنے کی سنتیں
Sunnahs of Awaking From Sleep

نیند سے اٹھنے کے بعد دونوں ہاتھوں سے چہرے اور آنکھوں کو ملیں۔ شمائل ترمذی
After waking up from sleep rub your face and eyes with both hands. (Shama’il-e-Tirmidhi)

دعا پڑھیں:
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَ اِلَیْہِ النُّشُورُ
تمام تعریفیں ﷲ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مار کر زندگی بخشی اور ہم کو اسی طرح اٹھ کر جانا ہے۔ شمائل ترمذی
Recite the Dua:
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَ اِلَیْہِ النُّشُورُ
All praises are for Allah who gave us life after causing us to die and unto Him is our return.

تین بار الحمد للہ کہیں، تین بار کلمہ طیبہ : لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ پڑھیں۔ یہ بھی پڑھیں: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لا حَوْلَ وَ لا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ۔ اس کے بعد خیر و عافیت کی دعا کریں۔
Recite ‘Alhamdulillah’ three times, recite the kalimah ‘Laa ilaha illallahu Muhammad-ur-Rasoolullah’ and then also recite:
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لا حَوْلَ وَ لا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ۔
Thereafter make dua for goodness and well-being.

سو کر اٹھنے کے بعد مسواک کریں۔ ابو داود
Brush with miswak after waking up from sleep. (Abu Dawud)

ہاتھوں کو تین مرتبہ دھو لیں۔ ترمذی
Wash the hands three times. (Tirmidhi)

وضو یا غسل کریں۔ دو رکعت نماز نوافل پڑھیں۔
Perform wudhu or ghusl. Pray two raka’at nawaafil Salaah.

بستر کو اچھی طرح سے لپیٹ لیں۔
Fold your bedding away in a proper manner.

ﷲ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں نبی پاک ﷺ کی تمام پیاری پیاری سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
I pray to Allah subhana wa ta’ala to grant us the taufeeq to have complete amal upon the beautiful Sunnah of the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam.
31st Aug, 2021
Subhanallah
31st Aug, 2021
margin-right:-5px