15-02-21
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم، اما بعد
بال مبارک کی سنتیں
The Sunnah of the Blessed Hair
حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ کے بال مبارک نصف کانوں تک ہوتے تھے۔ شمائل ترمذی
Hadhrat Anas radhiallah anhu narrates that the blessed hair of the Prophet sallallahu alayhi wa sallam would be half-way down the ears. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)
حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ کے بال مبارک کانوں کی لو تک ہوا کرتے تھے مگر مونڈھوں سے کم تھے یعنی نہ لمبے تھے نہ چھوٹے بلکہ متوسط درجے کے تھے۔ شمائل ترمذی
Hadhrat Aisha radhiallah anha relates that the blessed hair of the Prophet sallallahu alayhi wa sallam would fall to the earlobes and would not reach the shoulders i.e. it was neither too long nor very short but of a medium length. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)
حضرت براءؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ کے بال مبارک کانوں کی لو تک ہوتے تھے۔ شمائل ترمذی
Hadhrat Baraa’ radhiallah anhu states that the blessed hair of Prophet sallallahu alayhi wa sallam would be to the earlobes. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)
اللہ سبحانہ و تعالٰی ہمیں نبی پاک ﷺ کی تمام سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
I pray to Allah subhana wa ta’ala to grant us the taufeeq to have amal upon all of the Sunnahs of the Blessed Prophet sallallahu alayhi was sallam.