Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

Blessed Qameez
25th November, 2020

Click for Urdu
Download Audio

Comments

نبی کریمﷺ کا عمومی لباس کیا تھا؟ یعنی جو اکثر آپ لباس زیب تن فرماتے تھے اور احادیث میں کونسا لباس بیان فرمایا ہے۔ شمائلِ ترمذی میں حضرت اُمِ سلمہؓ سے منقول ہے سرورِ عالم ﷺ کا محبوب ترین لباس ْقمیص تھا۔ یعنی کرتہ؛ قمیص بھی کہتے ہیں اس کو اور ہماری زبان میں کرتہ۔
حضرت اُم سلمہؓ فرماتی ہیں جو اُمہات المومنین میں سے ہیں ؛ حضور پرنور ﷺ کا محبوب ترین لباس قمیص تھا۔ اور آپ عموماً اکثر ، باکثرت یعنی بہت زیادہ اس کے ساتھ تہمد اور چادر شریف زیب تن فرماتے تھے۔ مگرقمیص کا پہننا آپ کو بہت زیادہ پسند تھا۔ سبحان اللہ! تو گویا قمیص پہننا جو تھا وہ سرکارِ دوعالم ﷺ کا پسندیدہ لباس تھا اور کثرت کے ساتھ آپ تہمد باندھتے تھے اور چادر شریف بھی پہنتے تھے۔ شمائلِ ترمذی۔
اب ہم دیکھیں گے کہ حدیث میں قمیص کے بارے میں کیا کچھ آیا ہے۔ کہ کیسا تھا آپ کا قمیص؛ اور کیسے آپ زیب تن فرماتے تھے۔ مختلف احادیث میں اس کی جو وضاحت آئی ہے اُس کو ہم دیکھیں گے۔ اُس کے بعد پھر ہم تہمد کو بھی دیکھیں گے، چادر شریف کو بھی دیکھیں گے، کیونکہ یہ نبی کریم ﷺ کے پسندیدہ لباس ہیں۔ یہاں حدیث میں ان تینوں چیزوں کے بارے میں اللہ کے نبی ﷺ نے کیا فرمایا ہے۔ اللہ سبحان و تعالیٰ ہم سب کو پیارے نبی ﷺ کی سنتوں کا عاشق بنا دے۔
2nd Dec, 2020
What was the most common manner of dress of the Prophet sallallahu alayhi wa sallam and what he would wear most of the time? What is mentioned regarding this in Ahadeeth?

There is a Hadeeth in Shamaail-e-Tirmidhi narrated by Umm-e-Salmah radhiallah anha who states that the item of clothing that was most loved by Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa sallam was the Qamees which is known as ‘Kurta’ in the Urdu language.

Hadhrat Umm-e-Salmah radhiallah anha was from the Ummahaat-ul-Mu’mineen and she states that it was our Prophet’s sallallahu alayhi wa sallam favourite piece of clothing. And almost all of the time the Prophet sallallahu alayhi wa sallam would wear the tehmad (lungi/dhoti/lower garment) with the Kurta. (Shamaail-e-Tirmidhi)

We will look in detail at what has been mentioned regarding the Qamees of Allah’s Habeeb sallallahu alayhi wa sallam in Ahadeeth and how he would wear it. After that we will also look at the Ahadeeth regarding the lower garment of tehmad and his blessed shroud as these items of clothing were loved by Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa sallam.

I pray that Allah subhana wa ta’ala make us into lovers of the Sunnahs of the beautiful Prophet sallallahu alayhi wa sallam.
2nd Dec, 2020
margin-right:-5px