1-21
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم ، اما بعد
حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس سے خطوط وغیرہ پر مہریں لگاتے تھے۔ شمائل ترمذی
Hadhrat Ibn Umar radhiallah anhu narrates that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam had a silver ring made for him with which he would stamp letters etc. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)
حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے مہریں لگوانے کے لیے انگوٹھی بنوائی جس کی سفیدی گو یا اب بھی میری نظروں کے سامنے پھر رہی ہے۔شمائل ترمذی
Hadhrat Anas radhiallah anhu states, “For the purpose of using as a stamp, the Prophet sallallahu alayhi was sallam had a silver ring made for him, and to this day I can still envision the whiteness of the ring before my eyes.” (Shamaa’il-e-Tirmidhi)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں نبی پاک ﷺ کی ہر سنت پہ عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
I pray that Allah subhana wa ta’ala grants us the taufeeq to have amal upon every Sunnah of the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam.