10-01-21
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم
انگوٹھی مبارک کی سنتیں
The Sunnahs of the Blessed Ring
حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ حبشی تھا۔ شمائل ترمذی
Hadhrat Anas radhiallah anhu states that the ring of the Prophet sallallahu alayhi wa sallam was silver and it had an Abyssinian gemstone. (Shamaa’il-e-Tirmidhi)
آپ ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی جس میں چاندی کا ہی نگینہ تھا۔ مدارج النبوت
The Prophet sallallahu alayhi wa sallam had a silver ring with a silver gemstone. Madaarij-un-Nabuwwat
ایک انگوٹھی لوہے کی تھی جس پر چاندی کا ملمع تھا لیکن بعد میں لوہے کی انگوٹھی کی ممانعت فرمائی۔ مواھب
There was also one silver-plated iron ring, but later on it was prohibited to wear iron rings. (Mawaahib)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں نبی پاک ﷺ کی ہر سنت اور ادا پہ عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
I pray that Allah subhana wa ta’ala grants us the taufeeq to have amal upon every Sunnah and action of the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam.