Bayans
Naat
Sheets
Store
Live

Sunnah of Dress
Blessed Amaamah
13th December, 2020

Click for Urdu
Download Audio

Comments

13-12-20

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم

عبداللہ ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا تم پر عمامہ پہننا لازم ہے اس لیے کہ یہ فرشتوں کی سنت ہے۔ طبرانی۔

Abdullah ibn Umar radhiallah anhu narrates that Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa sallam said, ‘Wearing the Amaamah is a must for you as it is the Sunnah of the angels.’ (Tabarani)

حضرت عائشہ صدیقہؓ روایت فرماتی ہیں کہ حضور پُر نور ﷺ نے فرمایا جب میں شب معراج میں آسمانوں کی سیر کر رہا تھا تو میں نے وہاں اکثر فرشتوں کے جو لباس دیکھے اس میں عماموں کو زیادہ دیکھا۔ مجمع الزوائد۔

Hadhrat Aisha Siddeeqa radhiallah anha narrated the Prophet sallallahu alayhi wa sallam said, “When I visited the heavens on the Night of Mi’raaj, I noticed that the angels were wearing Amaamahs.” (Majma-uz-Zawaa’id)

حضرت عائشہ صدیقہؓ روایت فرماتی ہیں آپ ﷺ نے فرمایا یہ جبریلؑ تھے جو مجھ سے گفتگو فرما رہے تھے اور اُن کے سر پر سرخ عمامہ پہنا ہوا تھا۔ عمامے کی عظمت ، مفتی خالد۔

Hadhrat Aisha Siddeeqa radhiallah anha narrated that Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa sallam said, “That was Jibreel with whom I was talking.” And he (Jibreel alayhi salaam) was wearing a red Amaamah upon his head. (The Greatness of the Amaamah by Mufti Khalid)

اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم پہ کرم فرمائے ہم پہ رحم فرمائے ان فتنوں کی دنیا میں جیسے ہمیں یہ حدیث سننے کی اور پڑھنے کی پیارے حبیبؐ کی پیاری سنتوں کو ہمیں مل رہی ہے اللہ پاک ان کو ہماری عملی زندگی کے اندر بھی اتار دے۔ آنے والے فتنوں کے اندر سب سے بڑا علاج جو ہے اللہ نے رکھا اپنے پیارے حبیبؐ کی سنتوں میں رکھا۔

May Allah subhana wa ta’ala have compassion and mercy upon us in these times of fitnah. In the way He has given us the taufeeq to listen to the beautiful Ahadeeth on the beautiful Sunnahs of His Habeeb sallallahu alayhi wa sallam, in the same way I pray that Allah ta’ala places these Sunnahs into our active lives. The best cure for the fitnahs that are to come lies in the beautiful Sunnahs of Allah’s Habeeb sallallahu alayhi wa sallam.
13th Dec, 2020
margin-right:-5px