Bayans
Naat
Sheets
Store
Live

Sunnah of Dress
Sadaqah Old Clothes
21st November, 2020

Click for Urdu
Download Audio

Comments

سرورِ عالم ﷺ کی لباس کی سنتوں میں ایک سنت یہ بھی تھی کہ جب آپ نبی کریم ﷺ کوئی نیا لباس زیب تن فرماتے تھے تو پھر وہ اپنا پرانا لباس اتار کر صدقہ فرما دیا کرتے تھے۔ اسی روایت میں حدیث ملتی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ نیا لباس پہن کر اپنا وہ لباس جو اس نے پرانا کر کے اتار دیا یعنی پرانا لباس تو اس کو صدقہ کر دے۔
سبحان اللہ آپ انعام دیکھیں اس سنت پہ عمل کرنے کا۔ قربان جائوں پیارے آقا کی ایک ایک سنت جو ہے انسان کو جنت میں پہنچا دیتی ہے۔ فرماتے ہیں جس نے ایسا کیا کہ جب نیا لباس پہنا تو پرانا صدقہ کر دیا تو وہ زندگی میں اور مرنے کے بعد۔ دو گارنٹی آ رہی ہیں اس پر- زندگی میں اور مرنے کے بعد اللہ کی حفاظت اور نگہبانی میں چلا جاتا ہے۔ اللہ اکبر۔ یہ پیارے آقا ﷺ کی ایک سنت پر عمل کرنے کا انعام ہے۔ اس میں آدمی کا کیا ذور لگتا ہے ؟ کتنا بڑا انعام ہے کہ زندگی میں اور مرنے کے بعد سرکارِ دو عالم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے سے اللہ کی حفاظت اور نگہبانی میں رہے گا اور دوسرا انعام بھی سنیے کہ اللہ تعالیٰ اُس کی پردہ داری فرمائیں گے یعنی اُس کے عیبوں کو چھپالیں گے۔ اس سنت پر عمل کرنے پر اللہ تعالیٰ نے یہ دو انعام رکھے ہیں۔ حفاظت و نگہبانی اور اللہ تعالیٰ اُس کی پردہ داری فرمائے گا۔ اللہ پاک ہمیں اپنے پیارے حبیب ﷺ کی ہر سنت پہ عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین
2nd Dec, 2020
From the Sunnahs regarding clothing, it is the Sunnah of the blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam, that when he sallallahu alayhi wa sallam would wear new clothes, he would give his old clothes away in charity. And it is stated in a Hadeeth that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam instructed this action.

Subhanallah, now look at the reward for this action. May I be sacrificed upon our beautiful Master sallallahu alayhi wa sallam, whose every Sunnah leads a person into Paradise. He sallallah alayhi wa sallam stated that he who gave his old clothes in charity after wearing new clothes will in his life and after his death come into the protection of Allah. Allahu akbar, this is the reward for doing amal upon just one Sunnah of Allah’s Nabi sallallahu alayhi wa sallam. And it is not difficult for a person to do this.

And not only does he come into the protection of Allah in life and after death, he also gains a second reward that Allah will veil his sins. Subhanallah.

Hence there are two rewards for amal upon this one Sunnah. Protection and the veiling of one’s sins. I pray that Allah ta’ala gives us the taufeeq to adopt each and every Sunnah of His beloved Habeeb sallallahu alayhi wa sallam into our lives. Ameen
2nd Dec, 2020
margin-right:-5px