Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

Blessed Pajama
5th December, 2020

Click for Urdu
Download Audio

Comments

SubhanAllah
6th Dec, 2020
سبحان الله
6th Dec, 2020
05-12-20
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم
پاجامہ شریف کی سنتیں
آپ ﷺ نے پاجامہ خریدہ ہے۔ حضرت سوید بن قیسؓ فرماتے ہیں کہ آپ نبی کریم ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور آپ نے پاجامہ خرید فرمایا ۔ ابن ماجہ۔
آپ ﷺ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ پاجامہ شریف پہنتے ہیں؟ تو آپ نے فرمایا پہنتا ہوں ، مجھے بدن دھانپنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس سے زیادہ پردے کی اور کوئی چیز نہیں ہے۔ اس لیے اصحابِ رسول ﷺ بھی پاجامہ پہننے کا اہتمام کیا کرتے تھے۔
اللہ سبحانہ و تعالی ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنتوں کا عاشق بنائے۔
5th Dec, 2020
05-12-20
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم
The Sunnah of Pajama shareef
It in mentioned in Hadeeth that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam bought a pajama.
Hadhrat Suwayd bin Qays radhiallah anhu states that the blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam came to him and bought a pajama. (Ibn Majah).
The Prophet sallallahu alayhi wa sallam was once asked, ‘Do you wear the pajama?’ He replied, ‘Yes, I wear it. I have been commanded to cover my body and nothing is better for purdah than this.
It is for this reason the Sahabah of the Messenger sallallahu alayhi wa sallam would wear the pajama.
I pray that Allah subhana wa ta’ala make us into lovers of the Sunnahs of the blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam.
5th Dec, 2020
margin-right:-5px