03-08-21
﷽
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم ، اما بعد
سونے کی سنتیں
Sunnahs of Sleeping
حضرت جابرؓ سے روایت ہے رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا رات کو سونے سے قبل دروازے بند کر لیا کرو اور بند کرتے وقت ﷲ تعالیٰ کا نام لے لیا کرو کیونکہ شیطان اس دروازے کو کھولنے کی طاقت نہیں رکھتا جو ﷲ کے نام کے ساتھ بند کیا جائے۔ صحیحین
Hadhrat Jaabir radhiallah anhu has narrated that Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa sallam said, “Before going to sleep, close the doors and mention the name of Allah, for Shaytaan does not have the strength to open those doors that are closed with the name of Allah.” (Bukhari & Muslim)
سونے سے پہلے اپنے پانی کے برتنوں کو ڈھانک دیا کرو اور ڈھانکتے وقت ﷲ تعالیٰ کا نام لیا کرو۔ صحیحین
Before sleeping, cover your vessels and mention the name of Allah when covering them. (Bukhari & Muslim)
سونے سے قبل چراغ بجھا لیا کرو۔ صحیحین
Before sleeping, extinguish your lamps. (Bukhari & Muslim)
ﷲ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں نبی پاک ﷺ کی تمام سنتوں پر بہت محبت کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین
I pray to Allah subhana wa ta’ala to grant us the taufeeq to have amal upon all the Sunnahs of the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam with utmost love.