Bayans
Naat
Sheets
Store
Live


Sunnah of Eating
26th March, 2021

Click for Urdu
Download Audio

Comments

26-03-21

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم ، اما بعد

نبی کریم ﷺ کو بونگ کا گوشت پسند تھا اور حضور ﷺ نے فرمایا کہ گوشت کو دانتوں سے کاٹ کر کھایا کرو ، اس سے ہضم بھی خوب ہوتا ہے اور بدن کو زیادہ موافق پڑتا ہے۔ خصائل نبویؐ

The Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam liked the shank part of the meat and the Prophet sallallahu alayhi wa sallam said, “Break the meat with your teeth when eating, as this is good for digestion and more agreeable to the body. (Khasaail-e-Nabawi)

آپ ﷺ نے فرمایا کہ پٹھ کا گوشت بہترین گوشت ہے۔ شمائل ترمذی

The Prophet sallallahu alayhi wa sallam stated, “The back part of the meat is an excellent meat.” (Shamaa’il-e-Tirmidhi)

حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کو بھنا ہوا گوشت اور سالن میں کدو بہت مرغوب تھا۔ شمائل ترمذی

Hadhrat Anas radhiallah anhu relates that cooked meat and pumpkin/courgettes were very much liked by the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam. (Shamaail-e-Tirmidhi)

حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ سرکہ کو ، روغن زیتون کو ، شیریں چیز کو یعنی میٹھی چیز کو اور شہد کو پسند فرماتے تھے۔ زاد المعاد

It has been narrated by Hadhrat Aisha radhiallah anha that the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam liked vinegar, olive oil, sweet things and honey. (Zaad-ul-Ma’aad)

اللہ سبحانہ و تعالٰی ہمیں نبی پاک ﷺ کی تمام سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔

I pray to Allah subhana wa ta’ala to grant us the taufeeq to have amal upon all the Sunnahs of the Blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam.
27th Mar, 2021
margin-right:-5px