Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

Beloved Colour
30th November, 2020

Click for Urdu
Download Audio

Comments

Aameen
6th Dec, 2020
Which color is yamani?
2nd Dec, 2020
سبحان الله
2nd Dec, 2020
آپ ﷺ نے مختلف رنگ کے کپڑے زیب تن فرمائے ہیں یعنی آپ پہنتے تھے۔ ان میں سفید ، سبز ،سیاہ ،دھاری دار مرون ، یمنی اور منقش۔ ان رنگوں کا پہننا احادیث سے ثابت ہے۔ ان میں سے آپ ﷺ کو سفید رنگ بہت محبوب تھا۔ یعنی سفید رنگ کا لباس آپ ﷺ کو بہت محبوب تھا۔
حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ سفید لباس کو پہننا پسند فرماتے تھے۔ اور آپ ﷺ فرماتے تھے کہ حسین ترین لباس سفید کپڑوں کا ہے۔ اور فرماتے تھے کہ چاہیے کہ زندہ لوگ بھی پہنیں اور مردوں کو بھی اسی رنگ کے کفن سے پہنایا جائے۔ اس کے علاوہ آپ ﷺ کو سبز رنگ کا لباس بھی پسند تھا۔ سبز رنگ کے لباس کو بھی آپ ﷺ پسند فرماتے تھے۔
جو رنگ آپ ﷺ کو ناپسند تھا ، جس کو پہننا پسند نہیں کرتے تھے وہ لال رنگ تھا۔ آپ نے اس رنگ کا پہننا کبھی بھی نہیں پسند فرمایا۔ ہاں اس کے مقابلے میں جو مرون رنگ ہوتا ہے آپ نے اس کو زیب تن فرمایا ہے۔
ابو حذیفہؓ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ کو مرون رنگ کے لباس میں دیکھا۔ یہ منقش جوڑا تھا اور آپ ﷺ کی دونوں پنڈلیوں کی چمک اس قدر حسین تھی گویا آج بھی وہ میرے سامنے ہے۔ یعنی اس جوڑے میں آپ کی جو پنڈلیاں تھیں بے انتہا خوبصورت نظر آ رہی تھیں۔
حضرت براءؓ فرماتے ہیں کہ میں نے کبھی کسی کو بھی مرون پہننے والوں میں کبھی اتنا حسین نہیں دیکھا۔ یعنی آپ ﷺ اس رنگ میں بے انتہا خوبصورت نظر آتے تھے۔
سفید رنگ کے بارے میں حضرت سمرۃ بن جندبؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ سفید رنگ کے کپڑے پہنا کرو اس لیے کہ وہ زیادہ پاک صاف ہوتا ہے اور اسی رنگ میں اپنے مردوں کو کفنایا کرو۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی عادات شریفہ پہ عمل کرنے کی پوری پوری توفیق نصیب فرمائے اور اتباعِ رسول ﷺ ہماری زندگی کا ایک مقصد بن جائے۔
وَآخِرُ دَعْوَانا اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
2nd Dec, 2020
During his lifetime the blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam wore clothing of various colours. It is evident from Ahadeeth that he wore items of clothing in the following colours: white, green, black, a shade of maroon and carnelian. From all these colours the Prophet sallallahu alayhi wa sallam loved white clothing the most.

Hadhrat Ibn-e-Abbas radhiallah anhu narrates that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam had a preference for wearing white clothes and would say that white colour is the most beautiful for clothes and that we should wear that colour in our lives and also shroud our dead in it.

Other than white, the Prophet sallallahu alayhi wa sallam also liked green clothing. The Prophet sallallah alayhi wa sallam did not like bright red as a colour for clothing. However, he sallallahu alayhi wa sallam did wear a maroon colour.

Abu Hudaifah radhiallah anhu relates, ‘I once saw Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa sallam in maroon garments and the shine from the blessed shins was exceedingly beautiful.’

Hadhrat Baraa’ radhiallah anhu narrates I have never seen anyone look more beautiful in maroon than Allah’s Nabi sallallahu alayhi wa sallam.

With regards to white clothing it has been narrated by Hadhrat Samurah bin Jundub radhiallah anhu that the Messenger of Allah sallallahu alayhi wa sallam said, “Wear white clothes, for they are purer and better and also shroud your dead in that colour.

I pray to Allah subhana wa ta’ala to grant us the complete taufeeq to copy the blessed ways of the blessed Prophet sallallahu alayhi wa sallam and to make this an obejective of our lives.
2nd Dec, 2020
margin-right:-5px