Bayans
Naat
Sheets
Store
Live

Sunnah of Dress
Blessed Qameez
29th November, 2020

Click for Urdu
Download Audio

Comments

نبی کریم ﷺ کی عادت شریفہ یہ تھی کہ جو بھی لباس آپ کو ملتا تھا آپ پہن لیا کرتے تھے۔ آپ کے عموماً لباسوں میں سے جو آپ زیب تن فرماتے تھے اُن میں جبّہ بھی تھا۔
حضرت مغیرہ بن شعبہؓ فرماتے ہیں کہ آپ نے دیکھا کہ نبی کریم ﷺ نے رومی جُبّہ پہنا ہوا ہے جس کی آستینیں تنگ تھیں۔
اسی طرح آپ کے لباس میں قبہ بھی تھا ، پاجامہ بھی تھا ، لیکن آپ کا جو اکثر لباس تھا جو آپ پہنتے تھے وہ کُرتہ یعنی قمیص ، تہمد ، چادر اور عمامہ ہوتا تھا۔ یہ آپ کا اکثر لباس ہوتا تھا۔
ام سلمہؓ فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کو اپنےتمام کپڑوںمیں سے سب سے زیادہ کُرتہ پسند تھا۔ جو کپڑے آپ پہنتے تھے اُن میں سے سب سے زیادہ آپ کو کُرتہ پسند تھا اور وہی اکثر پہنتے تھے۔
آپ موزہ بھی پہنتے اور جوتا بھی پہنتے تھے۔ ان چیزوں کا بھی استعمال ہوتا تھا۔ تو یہ جو لباس تھا نبی کریم ﷺ کے دو حصّوں میں تھا۔ ایک تو عمومی لباس تھا جو آیا تو پہن لیا اور دوسرا خاص آپ کے لباس تھا جو آپ اکثر پہنتے تھے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں پیارے نبی ﷺ کی پیاری پیاری سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
2nd Dec, 2020
It was the blessed habit of Allah’s Messenger sallallahu alayhi wa slam that he would wear what clothing was available to him. Among the clothing that he would occasionally wear was a robe.

Hadhrat Mughirah bin Shu’ba radhiallah anhu relates that he once saw the Prophet sallallahu alayhi wa sallam wearing a Roman robe with narrow sleeves.

In the same way the Prophet sallallahu alayhi wa sallam also had a Qubbah (quilted robe) and pyjama in his possession however the clothing that he wore the vast majority of the time was a Kurta (Qamees), tehmad (lower garment/lungi), mantle and an Amaamah.

Umm Salmah radhiallah anha relates that from all his clothing the Prophet’s sallallahu alayhi wa sallam favourite and most liked piece of clothing was the Kurta.

It has also been related that the Prophet sallallahu alayhi wa sallam wore socks at times and also shoes.

Hence the clothing of the Prophet sallallahu alayhi wa sallam falls into two categories. One category are those clothes that he would occasionally wear and the other category are those clothes he would wear on a regular and consistent basis. I pray that Allah subhana wa ta’ala gives us the taufeeq to follow the beautiful Sunnahs of His beloved Prophet sallallahu alayhi wa sallam.

2nd Dec, 2020
margin-right:-5px