باہوں میں باہیں ڈال کے لاشیں لپٹ گئیں
مَر کر جدا نہ ہو سکے مسلمؑ کے دونوں لال
بارہ ذی الحجہ، روزِ شہادت طفلانِ مسلمؑ بن عقیل
شہزادہ محمدؐ و شہزادہ ابراہیمؑ
محمد سلیم علی ساہیوال
23rd Jun, 2024
Only a lover can write in this manner. My sheikh is unique. The greatest guide Alhamdulillah.
28th Jul, 2023
Subhanallah
31st May, 2022
SubhanAllah the voice and sight of my beloved Hadhrat sahib is the coolness of my heart. Such a powerful naat Alhamdulillah.
17th Jun, 2021
سیدنا حسن (سلام اللہ علیہ و برکاتہ) مسجد نبوی میں فجر کی نماز سے طلوعِ آفتاب تک اللہ تعالی کے ذکر میں مشغول رہتے ۔
(البداية والنهاية؛ لابن كثير جـ8، صـ38).
18th Oct, 2020
Sultan e Karbala ko Hamara Salaam Ho
27th Aug, 2020
It is soundly narrated from the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) in the hadith of Zayd ibn Arqam that he said:
One day the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stood and addressed us at a watering place called Khumm, between Makkah and Madinah. He praised and glorified Allah, and he exhorted and reminded us, then he said: “To proceed: O people, I am only human, and soon the messenger of my Lord will come to me and I will respond. I am leaving among you two weighty things,
the first of which is the Book of Allah in which is guidance and light. Follow the Book of Allah and hold fast to it.” And he encouraged us to adhere to the Book of Allah, then he said: “And the people of my household, (AHLUL BAYT) I remind you of Allah with regard to the people of my household, I remind you of Allah with regard to the people of my household, I remind you of Allah with regard to the people of my household.”. Narrated by Muslim in his Saheeh, no. 2408.
7th Jul, 2020
قصہ پنجتن پاک :
پنج تن سے کون مراد ہیں ؟
پنج تن سے : سید الوجودات ، رحمۃ للعالمین ، خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ ، ان کی افضل ترین بیٹی جتنی خواتین کی سردار حضرت سیدہ فاطمہ ، اُن کے شوہر نامدار ، خلیفہ چہارم حضرت سیدنا علی المرتضی ، جنتی نوجوانوں کے سردار ، گلشن نبوت کے دو عمدہ ترین پھول سیدنا امام حسن مجتبی اور سیدنا امام حسین شہیدِ با وفا رضی اللہ عنہم و سلامہ علیہم کی ذوات قُدسیہ مراد ہیں ۔
انہیں پنج تن پاک کا خصوصی لقب دینے کی بنیاد کیا ہے ؟
اس کی بنیاد قرآن کریم کی ایک آیت مبارکہ اور نبی کریم ﷺ کی ایک مبارک حدیث ہے ۔
آیت مبارکہ درج ذیل ہے :
فَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَتَ اللَّـهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ ﴿سورۃ آل عمران : 61﴾
ترجمہ : پھر جو کوئی تجھ سے اس واقعہ میں جھگڑے بعد اس کے کہ تیرے پاس صحیح علم آ چکا ہے تو کہہ دے آؤ ہم اپنے بیٹے اور تمہارے بیٹے اور اپنی عورتیں اور تمہاری عورتیں اور اپنی جانیں اور تمہاری جانیں بلائیں پھر سب التجا کریں اور الله کی لعنت ڈالیں ان پر جو جھوٹے ہوں ۔
اس آیت کریمہ میں مباہلے کا ذکر ہے اور اس مباہلے کے لیے نبی کریم ﷺ نے اپنے اہل بیت میں جن افراد کو منتخب فرمایا تھا وہ وہی پانچ حضرات ہیں جن کا اوپر ذکر ہوا ۔
چنانچہ تفسیر ابن کثیر میں ہے کہ : انفسنا سے مراد خود رسول اللہ ﷺ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ، ابناءنا سے مراد حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما اور نساءنا سے مراد حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا ہیں ۔
جب کہ جو حدیث مبارک اس کی بنیاد ہے وہ "حدیث کساء" کہلاتی ہے ۔ جس وقت آیت تطہیر نازل ہو چکی تھی تو ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے اپنی چادر مبارک میں درج بالا شخصیات کو ساتھ لے کر فرمایا کہ : اے اللہ ! یہ میرے اہل بیت ہیں ۔ ان سے ہر قسم کی گندگی کو دور فرما دے اور انہیں خوب سے خوب تر پاکیزہ بنا دے ۔
ان دو بنیادوں پر ان پانچ مبارک ہستیوں کے لیے یہ جامع خصوصی لقب ہے جو کہ فارسی زبان کا لفظ ہے ۔
تو کیا باقی تن پاک نہیں ہیں ؟
باقی تن بھی پاک ہیں ۔ نبی کریم ﷺ کا ہر صحابی اور آپ کے اہل بیت کا ہر فرد بلکہ ہر مومن پاک ہے اور پنجتن پاک کے لفظ سے ان باقی پاک ہستیوں کی پاکی کی نفی ہرگز ہرگز نہیں ہے ۔ نہ لفظی طور پر اور نہ ہی معنوی طور پر ۔
جو بدبخت رافضی باقی پاک ہستیوں پر کیچڑ اچھالتے ہیں وہ ان کے اپنے غلط اور غلیظ نظریات پر مبنی ہے ۔ وہ یہ لفظ بولیں یا نہ بولیں اُن کے غلیظ نظریات اپنی جگہ برقرار رہتے ہیں ۔
سچ تو یہ ہے کہ یہ پانچوں ہستیاں ہم اہل سنت کی ہی ہیں ۔ ہمیں یہ لفظ جس کی اصل بھی ہم اہل سنت کے پاس ہی ہے اُن رافضیوں کے قبضے میں دینے کے بجائے اپنا یہ حق اُن صحیح طور سے اپنے قبضے میں رکھا جائے اور اپنے حق میں استعمال کیا جائے ۔
جس طرح ہم مثلا امام اعظم کہتے ہوئے باقی ائمہ کی نفی نہیں کرتے اور اگر کسی کم فہم غیر مقلد کو اس پر اعتراض ہوتا تو بھی ہم اس کے اعتراض کو دور کرتے ہیں مگر اس کی کم فہمی یا کج فہمی کی وجہ سے امام صاحب کی اس امتیازی شان کو ختم نہیں کرتے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مختصر بیان ہے اس قضیے کا ۔ جسے صرف اظہار واقعہ کے لیے قلم بند کیا ہے ، کسی مباحثے کے لیے نہیں ۔
و اللہ ولی التوفیق و لا رب سواہ
30th Apr, 2020
آل امام عاشقاں پور بتول....
سروآزادے زبستان رسول...
وہ کہ عاشوں کے امام و پیشوا، حضرت فاطمةالزہرا کے فرزند ارجمند اور نبی کے باغ کا سرو آزاد تھے۔
اللہ اللہ بائے بسم اللہ پدر....
معنی ذبح عظیم آمد پسر...
اللہ اللہ! کیا شان تھی کہ آپ کے والد بزرگوار (حضرت علی) بسم اللہ کی ”ب“ کا درجہ رکھتے تھے اور بیٹا ذبح عظیم کے معنی و تفسیر بن کر آیا۔
امت مسلمہ کے اس حسین شہزادے کے لئے رسول کریم کے مبارک کندھے سواری تھے۔
موسیٰ و فروعون، شبیرو و یزید....
ایں دو قوت از حیات آید پدید....
زندگی کے بطن سے متضاد قوتوں نے جنم لیا۔ جیسے موسیٰ اور فرعون، جیسے شبیر (امام حسین) اور یزید ۔
زندہ حق از قوت شبیری است....
باطل آخر داغ حسرت میری است....
حق بہرحال قوت شبیری کے زور پر ہی زندہ رہتا ہے اور آخر کار داغ حسرت لے کر فنا ہو جانا، باطل یزید کا مقدر ہے۔
خاست آں برجلوہ خیر الامم....
چوں سحاب قبلہ باراں در قدم....
وہ بہترین امت کا بہترین جلوہ تھا جو یوں اٹھا جیسے بارش سے بھرا ہوا بادل قبلہ کی سمت سے اٹھتا ہے یہ بادل کربلا کی زمین پر برسا اور کھل گیا۔
برزمین کربلا با رید و رفت....
لالہ در ویرانہ ہا کارید و رفت....
دشت میں گل ہائے لالہ کی فصل کاشت کی اور آگے بڑھ گیا مراد امام حسین رضی اللہ عنہا۔
تاقیات قطع استبداد کرد....
موج خون اوچمن ایجاد کرد....
انہوں نے قیامت تک کے لئے جبر و استبداد کی جڑیں کاٹ دیں۔اس کے لہو کی موجوں سے ایک نیا چمن لہلہا اٹھا.
بہرحق درخاک و خوں غلطیدہ است....
پس بنائے لا الہ گردیدہ است....
وہ حق و صداقت کیلئے خاک و خون میں مل گئے لیکن اس اصول کی بنیاد رکھ گیا کہ اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکنا۔
عزم او چوں کوہساراں استوار....
پائیدار و تند سیر و کامگار....
ان کا عزم جواں پہاڑوں کی طرح مضبوط و سر بلند تھا، مستحکم، پائیدار اور آمادہ عمل۔
تیغ بہر عزت دین است وبس....
مقصد او حفظ آئین است وبس....
انہوں نے بتایا کہ تلوار فقط دین کی عزت و آبرو اور آئین اسلام کی حفاظت کے لئے ہے.
ما سواللہ را مسلماں بندہ نیست....
پیش فرعونے سرش افگندہ نیست...
انہوں نے ہی دنیا کو بتایا کہ مسلمان اللہ کے سوا کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا اور اس کا سر کسی فرعون کے سامنے نہیں جھکتا۔
خون او تفسیر ایں اسرار کرد....
ملت خوابیدہ رابیدار کرد....
ان کے لہو نے یہ راز آشکارا کردیا اور سوئی ہوئی ملت کو بیدار کردیا۔
نقش الااللہ بر صحرا نوشت....
سطر عنوان نجات ما نوشت...
انہوں نے صحرا کی ریت پر الا اللہ کا نقش لکھا اور دراصل ہماری نجات کے عنوان کی سطر تحریر کردی۔
اے صبا اے پیک دور افتادگاں.....
اشک ما بر خاک پاک او رساں.....
اے باد صبا! اے بہت دور بسنے والوں کی قاصد! جا اور حسین کی قبر
کی خاک پاک تک ہمارے آنسوؤں کا نذرانہ پہنچا دے۔“
حضرت علامہ اقبال کا فارسی کلام
17th Sep, 2019
رشک قمر ہوں رنگ رخ آفتاب ہوں
ذرہ ترا جو اے شہ گردوں جناب ہوں
در نجف ہوں گوہر پاک خوشاب ہوں
یعنی تراب رہ گزر بو تراب ہوں
mshllah hazrat great kalam
28th Jan, 2019
ALLAHU AKBAR
17th Apr, 2018
ماشااللہ
دستگیرے ہر دو عالم کردیا صبتین کو
اے میں قربان جانےجاں انگشت کیا لی ہاتھ میں
11th Mar, 2018
This is incredible
سبحان الله
5th Mar, 2018
Haḍrat Shāh Bahāʾ ad-Dīn Naqshband al-Bukhārī, who was a true lover of Ahl al-Bayt, says [6]:
یا رب بعلی ابن ابی طالب و آل
آن شیر خداوند جهان جل جلال
کاندر سه محل رسی بفریاد همه
اندر دم نزع و قبر و هنگام سوال
“O Lord! By the sake of ʿAlī ibn Abī-Ṭālib and his family!
That lion of the Almighty God of the universe,
Come to my rescue in the three situations,
In the moment of death, and in the grave, and during the Questioning [Sawāl].”
In another verse, Shāh Naqshband pleads Sayyidinā ʿAlī in the following beautiful words [6]:
اے شیرِ خدا امیر حیدر فتحے
وے قلعه کشائے در خیبر فتحے
در هائے امید بر رخم بسته شده
اے صاحبِ ذوالفقار و قمبر فتحے
“O lion of God! O lord Haider the Opener!
And O castle-opener and the door opener of Khyber!
The doors of hope have been closed unto me,
O master of Zulfiqār (the sword) and Qambar (the slave), the Opener!”
Similarly, Shāh Naqshband has written the following beautiful words [6]:
یا حیدر شهسوارے وقت مدد است
پارندۂ هشت و چار وقت مدد است
کارے عجبے فتاده درپیش مرا
یا صاحب ذوالفقار وقت مدد است
“O Haider! the great rider! it is time for help!
O shatterer of eight and four, it is time for help!
A strange task is posed to me,
O master of Zulfiqār (the sword), it is time for help!”
14th Jan, 2018
تیغوں کے سایوں میں مر مر کے بھی جینا سیکھو
Subhanallah what a she'r
9th Jan, 2018
شگفتہ گلشن زھرا کا ہر گلے تر ہے
کسی میں رنگ علی اور کسی میں بو رسول
17th Oct, 2017
SubhanAllah. Hazrat puts so much effort day and night.
9th Oct, 2017
Subhanallah Lovely Kalaam. Love Hazrat Sahib
Rasm Ushāq Yehi Hai Ke Wafa Karte Hain
Yani Har Haal Mei Haq Apna Adaa Karte Hain
Hosla Hazrat e Shabbir Ka Allah Allah
Sar Judaa Hota Hai Aur Shukar e Khuda Karte Hain
Ik Taraf Dunya Ki Sab Rahat Thi Aur Araam Tha
Ik Taraf Sar De Ke Deen e Haq Bachana Kaam Tha
Raahate Dunya Na li Qurbaan e Haq Sar Kardiya
Ya Hussain ibn Ali Yeh Aap Hi Ka Kaam Tha
Shahsaware karbala ki shahsawari ko salaam
Naize pai quran parhne wale qaari ko salaam
3rd Oct, 2017
subhanallah
2nd Oct, 2017
ابھی تک حجِ بیت اللہ میں مشغول تھی دنیا
حرم کے گلشنوں سے چن رہی کچھ پھول تھی دنیا
مناسک حجِ کعبہ کے ادا ہوتے تھے ہر جانب
زمیں بوسِ حرم سب باخدا ہوتے ھے ہر جانب
کہیں سعیِ صفا مروا پہ تھی مخلوق آمادہ
منٰی میں تھے کہیں اللہ والے زیب سجادہ
کہیں صحنِ حرم میں مائلِ سجدہ نمازی تھے
کہیں صرفِ عبادت مصری و شامی و حجازی تھے
کہیں تھا شور و غل تہلیل و تسبیحِ الہٰی کا
اجالا تھا کہیں مجروں میں نورِ صبح گاہی کا
فضاؤں میں یکایک ایک درد افزا صدا گونجی
ہوئی گم مرکزِ السلام سے اسلام کی پونجی
دل وجانِ خلیل اللہ کی کعبہ سے رخصت ہے
شہیدِ فی سبیل اللہ کی کعبہ سے رخصت ہے
امانت حق کی دامانِ حرم سے نکلی جاتی ہے
متاعِ دین و دنیا آج ہم سے نکلی جاتی ہے
قدومِ قبلہِ کون و مکاں کعبہ سے جاتے ہیں
ہمیشہ کو امامِ دو جہاں کعبہ سے جاتے ہیں
ہُوا معلوم کعبہ سے گئے فرزندِ پیغمبر
نبی زادوں سے گویا ہوگیا خالی خدا کا گھر
اداسی چھا گئی کالی گھٹائیں گم کی منڈلائیں
فضائے دہر پر رنج و الم کی بدلیاں چھائیں
درو دیوارِ کعبہ نے لباسِ ماتمی پہنا
عروسِ گل نے پھولوں کا اتارا جسم سے گہنا
جگر پر فرطِ غم سے سنگِ اسود نے رکھا پتھر
صفا مروہ بھی اس اندوہ میں کھانے لگے چکر
مثالِ اشکِ غم دریا بہے میزابِ رحمت سے
ہر اِک سجدہ نے سر ٹکرایا محرابِ عبادت سے
اڑائی خاک ارضِ مکہ نے فرطِ کدورت سے
پریشانی عیاں تھی وادیِ بطحا کی صورت سے
حریمِ کعبہ سے جس دن سواری آپ کی نکلی
تھہ ذوالحجہ کی دس تاریخ اور سن ساٹھ ہجری تھی
امامِ پاک کے ہمراہ تھے سب خانداں والے
چلے جاتے تھے یہ سب کوفہ کی جانب قدم ڈالے
شہادت کا تھا جذبہ عورتوں میں اورمردوں میں
بیاسی آدمی تھے قافلہ کے رہ نوردوں میں
خدا کی راہ میں گھر سے خدا کا مہماں نکلا
خود اپنے کارواں کو لیکے میرِ کارواں نکلا
شہادت فی الحقیقت معرکہ سر کرکے ملتی ہے
حیاتِ جاوداں راہِ خدا میں مر کے ملتی ہے.....!!!
.
" سلام یا حُسیـــــــــــــنؓ "
1st Oct, 2017
Mashallah subhanallah beautiful
1st Oct, 2017
Subhanallah !!
1st Oct, 2017
In the murder of Hussain, lies the death of Yazid. For Islām resurrects after every Karbala. ?
رضى الله تبارك و تعالى عنه
1st Oct, 2017
Subhanllah !!!!
May allah accept hajrat hard work.
1st Oct, 2017
شہیدوں کو تو ہوتا ہےناز اکثر شہادت پر,,
حسین ابن علؓی آپ پرشہادت ناز کرتی ہے,
1st Oct, 2017
ماسوی اللہ را مسلمان بندہ نیست
پیش فرعونی سرش افکندہ نیست
خون او تفسیر این اسرار کرد
ملت خوابیدہ را بیدار کرد
مسلمان خدا کے سوا کسی کا غلام نہیں ہو سکتا
اس کا سر کسی فرعون کے آگے نہیں جھک سکتا
امام حسین کے خون نے یہ راز کھول دیا
ملت جو سو رہی تھی، اسے جگا دیا
1st Oct, 2017
Turning towards the Rawdah Mubarak of RasoolAllah SalAllahu Alaiyhi wa Alihi wa Sahbihi wasallam, this is what Shabbir said: O esteemed grandfather, whether we live or not, your Ummah will be blessed until the day of resurrection...
Allahu Akbar Haqq Hussain Ya Hussain Alaiyhi Salaam ???
1st Oct, 2017
Oh Sakeenah RA & سلامالله عليها, May the Kawthar be sacrificed on ur thirst
1st Oct, 2017
ایک سجدے میں کیا دین کا خلاصہ آصف
ایسا سجدہ ذرا تم ابن علی سے سیکھو
Wah Subhanallah
1st Oct, 2017
Mashallah, what a beautiful kalam and voice subhanallah
1st Oct, 2017
Ameen! SubhanAllah
1st Oct, 2017
Salaam on the Ahl e Bait
Salaam on the Shuhada of Karbala
Lovely kalaam Subhaan-Allah
1st Oct, 2017
الله اكبر الله پاک ہمیں توفیق دے امین ۔اس دنیا کی خروج سنت کی محبت اور اطاعت سے بخشے امین