Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live
آہیں بھرتا ہے دل
Aahein Bharta Hai Dil (8 minutes)
Download Audio
Comments
آہیں بھرتا ہے دل سخت رنجور ہے
کیا کروں میں مدینہ بہت دور ہے
کاش رستے سمت جائیں بن جائے راہ
میرے سینے میں شمع یہ مستور ہے
یہ سنا ہے قبر میں وہ آجاتے ہیں
جی کہ کرنا کیا مر جانا منظور ہے
غم میں مل جاتی ہے رو کے آسودگی
عاشقوں کہ یوں جینے کا دستور ہے
میرے آقا تو ہیں رحمت العالمین
وہ بلا لیتے ہیں یہی مشہور ہے
ہے ربیع اور مدینہ بھی جوبن پہ ہے
ان کے آنے کا عالم میں کیا نور ہے
ترک اطاعت و سنت کو کیوں کرتے ہو
میرے آقا کو باعث رنجور ہے
ہو زمانے کو رنج و پریشانیاں
انکی نعتوں میں آصف تو مسرور ہے
12th Jan, 2019
سبحان۰الله meray Hazhrat Sahib jaysa koi nahee hey
1st Jun, 2018
SubhanAllah
10th Jul, 2017
Subhanallah
7th Apr, 2017
Subhan Allah
19th Mar, 2017
Subhanallah beautiful naat
4th Jan, 2017
Subhan Allah great naat
16th Dec, 2016
Subhan Allah great
16th Dec, 2016
SUBHANALLAH Beautiful Rabi-Ul-Awwal Gift by our Hadhrat Saab.
14th Dec, 2016
INSHALLAH
13th Dec, 2016
A beautiful naat written by a sincere Hadhrat Shaykh.
13th Dec, 2016
SubhaanAllah, hazoor inshAllah they call you soon .
May Allah fill our hearts with such love and passion for his habib sallahuAlaihiwassallam as well. ameen
13th Dec, 2016
MASHALLAH MASHALLAH
13th Dec, 2016
Subhallah
13th Dec, 2016
Subhanallah
Hai Rabee aur Madina bhi Joban Pai Hai
Unke Aane Ka Aalam Mai Kya Noor Hai
13th Dec, 2016
MashaAllah
13th Dec, 2016
Subhaan'Allah Allah call you to your beloved place soon insha'Allah.
13th Dec, 2016
کیا کروں میں مدینہ بہت دور ہے
کاش رستے سمت جائیں بن جائے راہ
میرے سینے میں شمع یہ مستور ہے
یہ سنا ہے قبر میں وہ آجاتے ہیں
جی کہ کرنا کیا مر جانا منظور ہے
غم میں مل جاتی ہے رو کے آسودگی
عاشقوں کہ یوں جینے کا دستور ہے
میرے آقا تو ہیں رحمت العالمین
وہ بلا لیتے ہیں یہی مشہور ہے
ہے ربیع اور مدینہ بھی جوبن پہ ہے
ان کے آنے کا عالم میں کیا نور ہے
ترک اطاعت و سنت کو کیوں کرتے ہو
میرے آقا کو باعث رنجور ہے
ہو زمانے کو رنج و پریشانیاں
انکی نعتوں میں آصف تو مسرور ہے