Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

قصہ معراج سنیے
Qissa Me'raj Sunniye (13 mins)

Download Audio

Comments

Subhanallah
8th Feb, 2024
سبحان اللہ
مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
4th Jan, 2024
سبحان اللہ کمال است
16th Feb, 2023
Allah hu Akbar
18th May, 2022
سبق مِلا ہے یہ معراجِ مصطفیٰؐ سے مجھے
کہ عالمِ بشَرِیّت کی زد میں ہے گردُوں
یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید
کہ آرہی ہے دما دم صدائے ’کُنْ فَیَکُوںْ
1st Mar, 2022
MashaAllah absolutely amazing ???????
26th May, 2020
بہت ہی پیارا کلام سبحان اللہ

کمانِ امکاں کے جھوٹے نقطو تم اوّل آخر کے پھیر میں ہو
محیط کی چال سے تو پوچھو کدھر سے آئے کدھر گئے تھے
15th Mar, 2020
معراج کب ہوئی؟:۔

معراج کی تاریخ، دن اور مہینہ میں بہت زیادہ اختلافات ہیں۔ لیکن اتنی بات پر بلا اختلاف سب کا اتفاق ہے کہ معراج نزول وحی کے بعد اور ہجرت سے پہلے کا واقعہ ہے جو مکہ معظمہ میں پیش آیا اور ابن قتیبہ دینوری (المتوفی ۲۶۷ ھ) اور ابن عبدالبر (المتوفی ۴۶۳ ھ) اور امام رافعی و امام نووی نے تحریر فرمایا کہ واقعہ معراج رجب کے مہینے میں ہوا۔ اور محدث عبدالغنی مقدسی نے رجب کی ستائیسویں بھی متعین کر دی ہے اور علامہ زرقانی نے تحریر فرمایا ہے کہ لوگوں کا اسی پر عمل ہے اور بعض مؤرخین کی رائے ہے کہ یہی سب سے زیادہ قوی روایت ہے۔ (زرقانی جلد ۱ ص ۳۵۵ تا ص ۳۵۸)

معراج کتنی بار اور کیسے ہوئی:۔

جمہور علماء ملت کا صحیح مذہب یہی ہے کہ معراج بحالت بیداری جسم و روح کے ساتھ صرف ایک بار ہوئی جمہور صحابہ و تابعین اور فقہاء و محدثین نیز صوفیہ کرام کا یہی مذہب ہے۔ چنانچہ علامہ حضرت ملا احمد جیون رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ (استاد اورنگ زیب عالمگیر بادشاہ) نے تحریر فرمایا کہ

وَ الْاَصَحُّ اَنَّهٗ کَانَ فِی الْيَقْظَةِ بِجَسَدِهٖ مَعَ رُوْحِهٖ وَعَلَيِْه اَهْلُ السُّنَّةِ وَ الْجَمَاعَةِ فَمَنْ قَالَ اِنَّهٗ بِالرُّوْحِ فَقَطْ اَوْ فِي النَّوْمِ فَقَطْ فَمُبْتَدِعٌ ضَالٌّ مُضِلٌّ فَاسِقٌ(تفسيرات احمديه بنی اسرائيل ص ۴۰۸)

اور سب سے زیادہ صحیح قول یہ ہے کہ معراج بحا لت بیداری جسم و روح کے ساتھ ہوئی یہی اہل سنت و جماعت کا مذہب ہے۔ لہٰذا جو شخص یہ کہے کہ معراج فقط روحانی ہوئی یا معراج فقط خواب میں ہوئی وہ شخص بدعتی و گمراہ اور گمراہ کن و فاسق ہے۔
10th Apr, 2019
سبحاناللہ

Joh hum bi waan hote Khaak e Gulshan Lipat ke qadmon se lete Utran
Magar karein kya naseeb me to yeh namuradi ke din likhe the
2nd Apr, 2019
Mashallah

Zubdatul Muhadditheen, Muhaddith-e-Deccan Abul Hasanaat Hadhrat Syed Abdullah
Shah Naqshbandi Mujaddidi Qadri (May Allah Ta'ala shower His mercy on him) says
about the grandeur of the radiance of the Holy Prophet (Sallallahu alaihi wa sallam):
Translation: There were 70,000 angels on the right and 70,000 angels on the left.
Each one of them had a torch of the Noor of the ‘Arsh. In spite of all this, the
radiance of the blessed face of the Holy Prophet (Sallallahu alaihi wa sallam) was a
class apart. It was ordered thus: O Jibreel! There are thousands of veils on the face of
my Beloved. Even then His radiance is such. Okay, raise just 1 veil. The moment 1
veil was raised that the thousands of torches paled before the Noor of the Holy
Prophet (Sallallahu alaihi wa sallam).
15th Apr, 2018
subhanallah!!!!
23rd May, 2015
mashallah beautiful naat
23rd May, 2015
Masha Allah
17th May, 2015
Subhaan Allah
17th May, 2015
Masha'Allah, shabb e me'raj amazingly explained
13th May, 2015
SUBHANNALLAH
10th May, 2015
May Peace and Blessings be on you, Oh king of Prophets! Ameen
30th Apr, 2015
liked the full-screen version better
22nd Apr, 2015
margin-right:-5px