Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live
مجھ کو رہنے دو اب مدینے میں
Mujh ko rehne do ab Madine mein (4 minutes)
Download Audio
Comments
مجھ کو رہنے دو اب مدینے میں
حوصلے اب نہیں ہے جینے میں
کیسے چھوروں میں آپ کے در کو
سانس باقی نہیں ہے سینے میں
گر ہو در ان کا اور میرا سر
لطف آجائے پھر تو جینے میں
لذت وصل ہائے مت پوچھو
جسم باقی ہے روح مدینے میں
ان کے جلووں سے ایسا نور ملا
ہو گیا نور ، نور سینے میں
یاد کر کر کے ہم تو روتے ہیں
دن گزارے تھے جو مدینے میں
یا الٰہی دعا قبول کریں
آخری سانس ہو مدینے میں
پھر نصیبہ جگا دو آصفؔ کا
ہو بسر شام صبح مدینے میں
از حضرت آصف حسین فاروقی صاحب دامت برکاتہ
6th Jun, 2024
Subhanallah
8th May, 2024
Subhanallah subhanallah subhanallah
16th May, 2020
Ameen meray Hazhrat Sahib jaysa koi be nahee
10th Jun, 2018
Where's the full version original one?
19th Sep, 2015
after listening you want to go to madina paak and never come back
17th Aug, 2015
subhanallah
28th May, 2015
حوصلے اب نہیں ہے جینے میں
کیسے چھوروں میں آپ کے در کو
سانس باقی نہیں ہے سینے میں
گر ہو در ان کا اور میرا سر
لطف آجائے پھر تو جینے میں
لذت وصل ہائے مت پوچھو
جسم باقی ہے روح مدینے میں
ان کے جلووں سے ایسا نور ملا
ہو گیا نور ، نور سینے میں
یاد کر کر کے ہم تو روتے ہیں
دن گزارے تھے جو مدینے میں
یا الٰہی دعا قبول کریں
آخری سانس ہو مدینے میں
پھر نصیبہ جگا دو آصفؔ کا
ہو بسر شام صبح مدینے میں
از حضرت آصف حسین فاروقی صاحب دامت برکاتہ