Bayans
Naat
Sheets
Store
Live

حبِ احمدﷺ ازل سے ہی سینے میں ہے
Hubb e Ahmad azal se hi seene mein hai (8 mins)

Download Audio

Comments

Beautiful 💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎
28th May, 2021
خوب کہتے ہو آصف تم نعت نبی
فیض آیا ہے یہ از دیار نبی
نعت تو پڑھ رہے ہو یہاں پہ مگر
مست ساری خدائی مدینہ میں ہے
29th Mar, 2021
I would like to point out that خدا ہی comes in the place of خدائی

یوں تو دیتے ہیں سب کو خدا ہی مگر

قاسم رب عالم مدینہ میں ہے
9th Mar, 2021
حب احمد ازل سے ہی سینے میں ہے
میں یہاں ہوں میرا دل مدینہ میں ہے
کیا مزہ خاک ایسے جینے میں ہے
میں یہاں پہ رہوں وہ مدینہ میں ہے
جی رہا ہوں میں کیسے بھلا کیا کہوں
شام فرقت ہے اور لمبی تنہائیاں
سانس تو لے رہا ہوں یہاں پہ مگر
روح کا ہر سانس میرا مدینہ میں ہے
یوں تو تارے بھی روشن ہیں اور چاند بھی
دے رہا ہے ضیاء شمس ہر آن بھی
آرہی ہے کہاں سے یہ سب روشنی
وہ ضیائے دبستان مدینہ میں ہے
بٹ رہی ہے کہاں سے یہ خیرات سب
آرہی ہیں کہاں سے یہ سوغاتیں سب
یوں تو دیتے ہیں سب کو خدائی مگر
قاسم رب عالم مدینہ میں ہے
روز محشر نہ ہرگز میں گبھرائوں گا
امتی کہہ کے ان سے چمٹ جائوں گا
خود یہ اللہ نے قرآن میں فرما دیا
عاصیوں کا وسیلہ مدینہ میں ہے
خوب کہتے ہو آصف تم نعت نبی
فیض آرہا ہے یہ از دیار نبی
نعت تو پڑھ رہے ہو یہاں پہ مگر
مست ساری خدائی مدینہ میں ہے
حب احمد ازل سے ہی سینے میں ہے
میں یہاں ہوں میرا دل مدینہ ہے

❤❤ صلی اللہ علی محمد ❤❤
❤❤صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم❤❤
💖💖💖سلام و علیکہ حضرت صاحب💖💖💖
قربان جائیں اپنے حضرت صاحب کے جو صاحب کمال ہیں، بےمثال ہیں، بے نظیر ہیں،عاشق خیرالورا ہیں 💕💕💕
4th Mar, 2021
‏الله اكبر what amazing beautiful poetry 💚

22nd Nov, 2019
Beautiful Naat I love the words they’re very touching . سبحان۰الله
29th May, 2019
سبحان۰الله hazhrat Sahib jaysa koi be nahee
29th May, 2018
Could somebody type this out for me the transliteration Please
23rd Jan, 2016
Assalam u alaikum

Can the brothers running this website or any other brother please type out the words of this naat for me, I would be very grateful

Jazakallah u khaira
5th Sep, 2015
margin-right:-5px