Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

وہ نہ ہوتے تو
Woh na hote tau Madine ki taraf jata kon (12 minutes)

Download Audio

Comments

Subhanallah really thankful to have heard this naat again from huzoor yesterday in Manchester Mehfil
9th Jun, 2024
وہ نہ ہوتے تو مدینے کی طرف جاتا کون
وہ نہ ہوتے تو کعبے میں حرم پاتا کون

بت کدوں میں گرا غیر کے سجدوں پڑا
وہ نہ ہوتے تو ذرا سوچو خدا پاتا کون

کر دیا نور علی نور جہاں کو تو نے
چاند سورج یہ ستاروں میں چمک پاتا کون

ہم جو واقف ہیں بکر عمر علی عثماں سے
وہ نہ ہوتے تو صحرا میں چمن پاتا کون

تیرے جلووں نے زمانے کو جلا بخشی ہے
شب میں ڈوبے ہوئے دن میں سحر پاتا کون

جسے کہتے ہو قرآں فرقاں و کلام ربی
وہ نہ ہوتے تو فرمان خدا پاتا کون

کیوں نہ قربان ہو آصفؔ تیری سنت پہ
یہ نہ ہوتیں تو اللہ کی رضا پاتا کون

از حضرت آصف حسین فاروقی صاحب آف یوکے
14th May, 2024
Subhanallah subhanallah subhanallah
11th May, 2020
subhanallah subhanallah
19th Oct, 2019
Subhanallah
26th Sep, 2018
Subhan Allah..amazing poetry and beautifully read Masha Allah!!
20th Jan, 2017
subhanallah
13th Feb, 2016
margin-right:-5px