Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live
قربِ خدا کی آرزو بے شک کیا کرو
Qurbe Khuda ki arzoo bey shak kiya karo (3 minutes)
Download Audio
Comments
قرب خدا کی آرزو بےشک کیا کرو
چاہت کا جام آپ ﷺ کا لیکن پیا کرو
گنبد کبھی روضہ کبھی جالی ہو سامنے
ورد درود پاک کا ایسے کیا کرو
حب رسول پاک میں اے عاشقو! سنو
زر چیز کیا ہے خون کا عطیہ دیا کرو
محسوس ہو کہ سنتے ہیں آقائے دو جہاں
حاجات اپنی پیش یقیں سے کیا کرو
چاہیے گر مدنی سرکار ﷺ کی رضا
جب مٹ رہی ہو سنتیں ان کا احیا کرو
ہوگی یقین جانیے تکمیل آرزو
ذکر حبیب ﷺ دوستو دل سے کیا کرو
ہے التجا آصفؔ کی آقائے نامدار
بڑھتی چلی ہے تیرگی روشن دیا
از حضرت شیخ آصف حسین فاروقی دامت برکاتہم
16th Feb, 2023
JazakAllah
22nd Jan, 2022
ہے التجا آصف کی آقائے نامدار
بڑھتی چلی ہے تیرگی روشن دیا کرو
18th Jan, 2022
SubhaanAllah
17th Nov, 2021
Can someone type this out please
18th Oct, 2021
Last wala shayer koi mujhy bataya ga please, jis mein Hadhrat Sahib nay farmaya kay yeh hum sab ki tarf say dua hai
18th Oct, 2021
Beautiful, natural-sounding and a naat full of wisdom! Much better than these ridiculous modern nasheed "artists!!''
22nd Aug, 2020
Subhanallah subhanallah subhanallah
16th May, 2020
Subhanallah
10th Aug, 2019
what a naat full of love
20th Aug, 2015
چاہت کا جام آپ ﷺ کا لیکن پیا کرو
گنبد کبھی روضہ کبھی جالی ہو سامنے
ورد درود پاک کا ایسے کیا کرو
حب رسول پاک میں اے عاشقو! سنو
زر چیز کیا ہے خون کا عطیہ دیا کرو
محسوس ہو کہ سنتے ہیں آقائے دو جہاں
حاجات اپنی پیش یقیں سے کیا کرو
چاہیے گر مدنی سرکار ﷺ کی رضا
جب مٹ رہی ہو سنتیں ان کا احیا کرو
ہوگی یقین جانیے تکمیل آرزو
ذکر حبیب ﷺ دوستو دل سے کیا کرو
ہے التجا آصفؔ کی آقائے نامدار
بڑھتی چلی ہے تیرگی روشن دیا
از حضرت شیخ آصف حسین فاروقی دامت برکاتہم