Allah hu Akbar
Bueatuiful naat
By the kamal wali
May Allah swt raise there status
8th Jan, 2021
Subhanallah
8th May, 2020
سبحان اللہ
Glad tidings, remembrance and praises of the birth and arrival of the holy prophet SAW is something which started before the beginning of the creation, during mithaaq oath, and from Adam AS to Isa AS and then the prophet SAW himself remembered his birth so did the sahaba and so do the awliya and the whole ummah and will continue to until the last day
May Allah give us the tawfeeq to implement his (saw) message and follow in his footsteps (sunnah) Aameen
12th Nov, 2019
Masha Allah SubhanAllah Kia bat hai hazoor Pak ki
9th Nov, 2019
MashAllah, this is so heart touching
7th Sep, 2019
Ma she allah
21st Aug, 2019
Mashallah
19th Mar, 2019
الله اكبر
1st Dec, 2018
Mashallah
وہ شمع اجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں
اک روز چمکنے والی تھی سب دنیا کے درباروں میں
گر ارض و سما کی محفل میں لولاک لما کا شور نہ ہو
یہ رنگ نہ ہو گلزاروں میں یہ نور نہ ہو سیاروں میں
24th Nov, 2018
jazakumullah khayr for putting english to the words for us to understand the blessed words.
21st Nov, 2018
ہو نہ یہ پھُول تو بُلبل کا ترنُّم بھی نہ ہو
چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو
یہ نہ ساقی ہو تو پھرمے بھی نہ ہو، خُم بھی نہ ہو
بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو
خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
دشت میں، دامنِ کُہسار میں، میدان میں ہے
بحر میں، موج کی آغوش میں، طوفان میں ہے
چین کے شہر، مراقش کے بیابان میں ہے
اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے
چشمِ اقوام یہ نظّارہ ابد تک دیکھے
رفعتِ شانِ ’رَفَعْنَا لَکَ ذِکرَْک‘ دیکھے
۔ علامہ اقبال
17th Nov, 2018
ہو نہ یہ پھُول تو بُلبل کا ترنُّم بھی نہ ہو
چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو
یہ نہ ساقی ہو تو پھرمے بھی نہ ہو، خُم بھی نہ ہو
بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو
خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہےدشت میں، دامنِ کُہسار میں، میدان میں ہے
بحر میں، موج کی آغوش میں، طوفان میں ہے
چین کے شہر، مراقش کے بیابان میں ہے
اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے
چشمِ اقوام یہ نظّارہ ابد تک دیکھے
رفعتِ شانِ ’رَفَعْنَا لَکَ ذِکرَْک‘ دیکھے
17th Nov, 2018
محمد مصطفی صل اللہ علیہ و سلم کے باغ کے سب پھول ایسے ہیں جو بن پانی کے تر رہتے ہیں مرجھایا نہیں کرتے سبحان اللہ ہمارے خضرت جی جیسا نہ کوئی ہے اور نہ کوئی ھو گا اللہ ھو اکبر ماشاءاللہ ربیع الاول کا بہترین تحفہ
17th Nov, 2018
سبحان۰الله what beautiful green Dome Subhaan’Allah never seen so much beauty close up . Jzk for putting video clips up - Allahu Akbar well selected May Allah reward Hazhrat Sahib immensely and give ajar to all who participate in helping us listen and see. Ameen Ya Rabbi
17th Nov, 2018
پڑھ کے نعت مصطفی آصف نہ پوچھو کیا ملا
دل جگر روح و بدن سارا کا سارا نور ہے
17th Nov, 2018
Aamad e Mustafa Marhaba Marhaba ??
17th Nov, 2018
قبر کے اندر ہم ہمارے پیارے نبی ﷺ کو پہنچان لیں آمین ، اس دنیا میں ہم تو نہیں دیکھ سکتیں مگر آخرت میں ہم کو نبی کریم ﷺ کے ساتہ رکھنا آمین یا رب العلمین