Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

سوالوں کے جواب
Bayan, 7 minutes
11th April, 2020

Click for English
Download Audio

Comments

چند وہ صحابہ کرام جن کی قبریں زیارت گاہِ عام و خاص بنیں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(1) حضرت سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ
معروف محدث صحیح ابن حبان کے مصنف امام ابن حبان
متوفیٰ354ه فرماتے ہیں:
ان کی قبر بصرہ میں ہے اور مشہور زیارت گاہ ہے ۔
کتاب الثقات

جب کہ امام نووی نے تہذیب الاسماء و اللغات میں زیارت گاہ عام و خص ہونے کے لیے باعث تبرک ہونے کا بھی ذکر کیا ہے ۔ لکھتے ہیں:
قبرہ بالبصرہ مشہور یزار و یتبرک بہ

(2) حضرت سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
ان کی قبر طائف میں ہے اور امام ابن حبان کتاب الثقات میں لکھتے ہیں :
قبرہ بالطائف مشہور یزار
ان کی قبر طائف ہے اور مشہور زیارت گاہ ہے ۔

(3) حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ
امام ابن حبان کتاب الثقات میں لکھتے ہیں:
قبرہ بدمشق مشہور یزار قد زرتہ
ان کی قبر دمشق ہے اور مشہور زیارت گاہ ہے میں بھی اس کی زیارت کی ہے ۔

(4) حضرت سیدنا سعد بن عبادۃ رضی اللہ عنہ
امام ابن الاثیر اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ میں لکھتے ہیں:
قیل ان قبرہ بالمنیحۃ قریۃ من غوطۃ دمشق و ھو مشہور یزار الی الیوم
ان کی قبر غوطہ دمشق کی بستی منیحہ میں ہے اور آج تک مشہور زیارت گاہ چلی آ رہی ہے ۔

(5) حضرت سیدنا عمرو بن الحمق رضی اللہ عنہ
امام ابن الاثیر الجزری اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں لکھتے ہیں:
و قبرہ مشہور بظاہر الموصل یزار و علیہ مشھد کبیر

ان کی قبر موصل سے باہر مشہور زیارت گاہ ہے اور اس پر بڑی عمارت بھی بنی ہوئی ہے

(6) حضرت سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما
امام محی الدین نووی تہذیب الاسماء و اللغات میں لکھتے ہیں :

قبرہ مشہور یزار و یتبرک بہ

ان کی قبر مشہور زیارت گاہ ہے اور اس سے برکت حاصل کی جاتی ہے

(7) حضرت سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ
امام نووی تہذیب الاسماء و اللغات میں لکھتے ہیں :

(8) حضرت سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
حافظ ذھبی سیر اعلام النبلاء میں لکھتے ہیں :
لہ مشہد یزار

ان کی قبر پر ایک عمارت بھی بنی ہوئی ہے جو زیارت گاہ ہے ۔

(9) حضرت سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ
وفیات الاعیان کے مصنف لکھتے ہیں :
قبرہ ظاہر ھناک یزار

ان کی قبر مقام ربذہ میں ہے اور زیارت گاہ عام و خاص ہے
20th Apr, 2020
چند وہ صحابہ کرام جن کی قبریں زیارت گاہِ عام و خاص بنیں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(1) حضرت سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ
معروف محدث صحیح ابن حبان کے مصنف امام ابن حبان (متوفیٰ354ھ) فرماتے ہیں: ان کی قبر بصرہ میں ہے اور مشہور زیارت گاہ ہے ۔ (کتاب الثقات)
جب کہ امام نووی نے تہذیب الاسماء و اللغات میں زیارت گاہ عام و خص ہونے کے لیے باعث تبرک ہونے کا بھی ذکر کیا ہے ۔ لکھتے ہیں:
قبرہ بالبصرہ مشہور یزار و یتبرک بہ
(2) حضرت سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
ان کی قبر طائف میں ہے اور امام ابن حبان کتاب الثقات میں لکھتے ہیں :
قبرہ بالطائف مشہور یزار
ان کی قبر طائف ہے اور مشہور زیارت گاہ ہے ۔
(3) حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ
امام ابن حبان کتاب الثقات میں لکھتے ہیں:
قبرہ بدمشق مشہور یزار قد زرتہ
ان کی قبر دمشق ہے اور مشہور زیارت گاہ ہے میں بھی اس کی زیارت کی ہے ۔
(4) حضرت سیدنا سعد بن عبادۃ رضی اللہ عنہ
امام ابن الاثیر اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ میں لکھتے ہیں:
قیل ان قبرہ بالمنیحۃ قریۃ من غوطۃ دمشق و ھو مشہور یزار الی الیوم
ان کی قبر غوطہ دمشق کی بستی منیحہ میں ہے اور آج تک مشہور زیارت گاہ چلی آ رہی ہے ۔
(5) حضرت سیدنا عمرو بن الحمق رضی اللہ عنہ
امام ابن الاثیر الجزری اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں لکھتے ہیں:
و قبرہ مشہور بظاہر الموصل یزار و علیہ مشھد کبیر
ان کی قبر موصل سے باہر مشہور زیارت گاہ ہے اور اس پر بڑی عمارت بھی بنی ہوئی ہے
(6) حضرت سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما
امام محی الدین نووی تہذیب الاسماء و اللغات میں لکھتے ہیں :
قبرہ مشہور یزار و یتبرک بہ
ان کی قبر مشہور زیارت گاہ ہے اور اس سے برکت حاصل کی جاتی ہے
(7) حضرت سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ
امام نووی تہذیب الاسماء و اللغات میں لکھتے ہیں :
قبرہ مشہور یزار و یتبرک بہ
ان کی قبر مشہور زیارت گاہ ہے اور اس سے برکت حاصل کی جاتی ہے
(8) حضرت سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
حافظ ذھبی سیر اعلام النبلاء میں لکھتے ہیں :
لہ مشہد یزار
ان کی قبر پر ایک عمارت بھی بنی ہوئی ہے جو زیارت گاہ ہے ۔
(9) حضرت سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ
وفیات الاعیان کے مصنف لکھتے ہیں :
قبرہ ظاہر ھناک یزار
ان کی قبر مقام ربذہ میں ہے اور زیارت گاہ عام و خاص ہے
20th Apr, 2020
نام فقیر تنہاں دا باہو, قبر جنہاں دی جیوے ہُو
12th Apr, 2020
MashaAllah may Allah Ta'ala reward you with goodness, your question was very good and the answer was beautiful it was very beneficial. Jazakallahu Khairan.
12th Apr, 2020
Aslamo alikum
My name is zaheer and m from Pakistan .Ma hazrat sahab
damatay brakathum say contact krna chahta ho,ma 2009 say AP ka mureed ho lakin ma rabita nhi rakh paya.Ma zikar hasil krna chahta ho or zikr seekhna chahta ho hazrat sahab say .Bray maherbani mra rabita krwa dain
hazrat sahab say.jzakk ALLAH Khair
12th Apr, 2020
SubhanAllah I asked this first question yesterday and I am very please that I have got a satisfied answer. Thank you also for a very good summary in last bayan.

I was wondering how can we do bayt to this silsila?
12th Apr, 2020
SubhanAllah explained so beautifully as always Jazakallahu Khairan
12th Apr, 2020
Subhanallah Jazakallah u Khaira
12th Apr, 2020
margin-right:-5px