Amla wale lang lang jaande ghafil ghote khaande
Duban na dain Muhammad Bakhsha Kamil Pir jinhan de
25th Dec, 2019
میرے حضرت جی دامت برکاتھم العالیہ پر نور کی برسات ھو آمین
میرے حضرت جی کی ھر دم خیر ھووے
اللہ ھو اکبر کبیرا
24th Dec, 2019
ھم اپنے نبی پاک صل اللہ علیہ و سلم سے یوں پیار کریں گے
ھر سنت کو زندہ کریں گے
آیا ہے جو اجتماع سالانہ
تو پھر کمر باندھ لو
اللہ کا احسان ہے تجھ پر اے بولٹن والوں
کر لو ہر کسی کی خدمت
ورنہ پچھتانا پڑے گا
مرشد جی کا ساتھ ھو گا
ذکر اللہ کا نور ھو گا
مرشد جی کو دیکھو گے تو چمکنا بھول جاو گے
بولٹن سے جانا بھول جاو گے
اللہ ھو اکبر
طیبہ سے ھوایں آئ ھیں