Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

دو جنتوں کا انعام
Urdu Bayan, 35 mins
22nd October, 2020

Click for English
Download Audio

Comments

Great Tarbiyyah for the mureeds
ماشاء اللہ
13th Nov, 2020
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظيم

یہ تیرا کرم ہے مرشد جو بنا لیا ہے اپنا
کہاں مجھ سا یہ کمینہ کہاں سلسلہ تمہارا
27th Oct, 2020
یہ مصرعہ لکھنا بھول گیا

یہ میری عقیدت بے بصر ،یہ میری ریاضت بے ہنر
مجھے میرے دعویٰ عشق نے نہ صنم دیا نہ خدا دیا
25th Oct, 2020
کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا
کہ جو میرے غم میں گھلا کیا اسے میں نے دل سے بھلا دیا

جو جمالِ روئے حیات تھا، جو دلیلِ راہِ نجات تھا
اسی رہبر کے نقوش پا کو مسافروں نے مٹا دیا

میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا
ترے دشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا

ترے حسن خلق کی اک رمق مری زندگی میں نہ مل سکی
میں اسی میں خوش ہوں کہ شہر کے در و بام کو تو سجا دیا

ترے ثور و بدر کے باب کے میں ورق الٹ کے گزر گیا
مجھے صرف تیری حکایتوں کی روایتوں نے مزا دیا

کبھی اے عنایتِ کم نظر ! ترے دل میں یہ بھی کسک ہوئی
جو تبسمِ رخِِ زیست تھا اسے تیرے غم نے رلا دیا

عنایت علی خان صاحب
25th Oct, 2020
سبحان اللہ
مرشد کریم کے ملفوظات سن کر ایمان ہمیشہ تر و تازہ ہوجاتا ہے
اللہ تعالٰی عمل کی توفیق دے
25th Oct, 2020
ہے جن کی خاک کف پا سے مہر و ماہ روشن
زمین کو خلد بنانے وہ خوش خرام آیا
23rd Oct, 2020
Subhanallah love hazrat sahibs way of explaining matters and their moderate approach
23rd Oct, 2020
SubhanAllah such beautiful encouraging words Alhamdulillah. So fortunate for it all.
23rd Oct, 2020
margin-right:-5px