Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

اے عشق مجھے اُن کا دیوانہ بنا دے
Aey Ishq mujhe un ka deewana bana de (7 mins)

Download Audio

Comments

منتہائے عشق ہے عشق رسول
چوم لینے دو مجھے ارض رسول

سبز گنبد کے مکیں کا میں فقیر
ایک چھوٹا سا میں بندہ حقیر
پیار کرتا ہوں مگر میں آپ سے
اس لیے نازاں ہوں اپنے آپ پے

ساتھ لایا ہوں میں چند اشکوں کے پھول
چوم لینے دو مجھے ارض رسول

رات دن روتا ہوں ان کی یاد میں
لذتیں بھرتی ہیں اب فریاد میں
یا الٰہی آرزو ہو یہ قبول
چوم لینے دو مجھے ارض رسول


کب ڈھلی یہ شام جانے کب سحر
اس دیوانے کو بھلا اب کیا خبر
بے خبر پھرتا ہوں کائنات میں
محو رہتا ہوں میں ان کی یاد میں

عشق ان سے زندگی کا ہے اصول
چوم لینے دو مجھے ارض رسول

منتہائے عشق ہے عشق رسول
چوم لینے دو مجھے ارض رسول

از حضرت آصف حسین فاروقی زیدہ مجدہ
5th Aug, 2021
?????????????
اے عشق مجھے ان کا دیوانہ بنا دے
دیوانہ بنا دے مجھے مستانہ بنادے
?????????????
9th Mar, 2021
سبحان اللہ

جہاں پہ آپ کا حسن و جمال آراء ہو
طلوع قمر کو آصف مجال کیسے ہو
28th Dec, 2020
منتہائے عشق ہے عشق رسول
چوم لینے دو مجھے ارض رسول
14th Nov, 2020
SUBHANALLAH
10th Apr, 2020
Subhan Allah
ALLAH HU AKBAR

HS ZINDAABAD
29th Dec, 2019
‏الله اكبر
1st Nov, 2019
کلام خود کلیم کی زبان سے سن کر لطف دوبالا ہوگیا
25th Sep, 2018
I love this naat it's teach my heart my feeling is very good
11th Oct, 2016
Ya Shah e Umam Ik Nazar e Karam

Mori Laaj Tumhare Haath, Sarkaar
Mori Nayya Laga do apne karam se paar ??
2nd Sep, 2015
Allah u Akbar! This is my favourite Subhanallah
2nd Sep, 2015
SubhanAllah
27th May, 2015
margin-right:-5px