Bayans
Clips
Naat
Sheets
Store
Live

اسلام کا پہلا اور آخری جھنڈا کون سا ہے؟
Bayan, 45 minutes
25th October, 2018

Click for English
Download Audio

Comments

مولی علی نے واری تیری نیند پر نماز
اور وہ بھی عصر سب سےجو آعلی خطر کی ہے

صدیق بلکہ غار میں جاں ان پہ دے چکے
اور حفظ جاں تو جان فروض غرر کی ہے

ہاں تم نے ان کو جان انہیں پھیر دی نماز
پر وہ تو کر چکے تھے جو کرنی بشر کی ہے

ثابت ہوا کہ جملہ فراءض فروع ہیں
اصل الاصول بندگی اس تاجور کی ہے
27th Oct, 2018
‎ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَمَولانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَى اٰلِه وَاَصْحٰبِه وَبَارِك وَسَلَّم
26th Oct, 2018
Subhan allah masha allah
26th Oct, 2018
margin-right:-5px